Ask Saint Latest Questions

You must login to add an answer.

3 Answers

  1. حج کے تین مہینے ہیں: شوال ذوالقعدہ اور ذوالحجہ

  2. حج کے بنیادی افعال تو ذی الحجہ کے ۹، ۱۰، ۱۱، ۱۲، ۱٣ تاریخوں یعنی کل پانچ دنوں میں ادا کیے جاتے ہیں۔ مگر حج کا احرام شوال کے مہینے سے باندھنا جائز ہے، تو اس لحاظ سے حج کے مہینے شوال، ذوالقعدہ اور ذوالحجہ ہیں

  3. This answer was improved

    حج) ذی الحجہ کے مہینے میں ادا کیا