Ask Saint Latest Questions

  1. It should be noted that the cryptocurrency or digital currency that is prevalent in the global market today is a fictitious currency, it does not have the basic characteristics and conditions of real currency at all; Therefore, the business that is going on in the market in the name of buying and seRead more

    It should be noted that the cryptocurrency or digital currency that is prevalent in the global market today is a fictitious currency, it does not have the basic characteristics and conditions of real currency at all; Therefore, the business that is going on in the market in the name of buying and selling crypto-currency is not halal and legitimate, this currency does not actually have a seller, i.e. a material thing, and it is not even possessed, only some calculations in the account. The number of comes; Therefore, cryptocurrency or digital currency transactions should be avoided

    See less
  1. نماز کے کل 14 فرائض ہیں ان میں سے 7 شرائط کہلاتے ہیں جو کہ نماز سے پہلے ہیں اور 7 ارکان کہلاتے ہیں جو کہ نماز کے اندر ہیں

    نماز کے کل 14 فرائض ہیں

    ان میں سے 7 شرائط کہلاتے ہیں جو کہ نماز سے پہلے ہیں

    اور 7 ارکان کہلاتے ہیں جو کہ نماز کے اندر ہیں

    See less
  1. قرآن پاک میں فرض نماز کو قائم کرنے، پابندی سے وقت پر ادا کرنے کا حکم آیا ہے۔اور سنت کے مطابق اسے باجماعت ادا کرنے کا ثواب زیادہ ہے۔اس کیے اسے چھوڑنا گناہ ہے۔اگر وقت کی کمی ہو اور سنت و نوافل ادا نہ کر سکیں تب بھی فرائض ضرور ادا کرنے چاہیے۔

    قرآن پاک میں فرض نماز کو قائم کرنے، پابندی سے وقت پر ادا کرنے کا حکم آیا ہے۔اور سنت کے مطابق اسے باجماعت ادا کرنے کا ثواب زیادہ ہے۔اس کیے اسے چھوڑنا گناہ ہے۔اگر وقت کی کمی ہو اور سنت و نوافل ادا نہ کر سکیں تب بھی فرائض ضرور ادا کرنے چاہیے۔

    See less
  1. اس آیت کے معنی اور مفہوم کے اعتبار سے اللہ نے آپ کو اپنی عطا سے ہر وہ علم عطا فرمایا جس کااپ علم آپ نہیں رکھتے تھے اور یہ وہ علم ہے جو امت کے اعتبار سے علم غائب ہے وعلمک ما لم تکن یعلم

    اس آیت کے معنی اور مفہوم کے اعتبار سے اللہ نے آپ کو اپنی عطا سے ہر وہ علم عطا فرمایا جس کااپ علم آپ نہیں رکھتے تھے اور یہ وہ علم ہے جو امت کے اعتبار سے علم غائب ہے وعلمک ما لم تکن یعلم

    See less