Ask Saint Latest Questions

You must login to add an answer.

2 Answers

  1. فرض نماز کا ادا کرنا فرض عین ہے، بلا عذر چھوڑنا گناہ کبیرہ ہےـ اس کا انکار کفر ہے ـ

  2. قرآن پاک میں فرض نماز کو قائم کرنے، پابندی سے وقت پر ادا کرنے کا حکم آیا ہے۔اور سنت کے مطابق اسے باجماعت ادا کرنے کا ثواب زیادہ ہے۔اس کیے اسے چھوڑنا گناہ ہے۔اگر وقت کی کمی ہو اور سنت و نوافل ادا نہ کر سکیں تب بھی فرائض ضرور ادا کرنے چاہیے۔