Ask Saint Latest Questions

ذالنورین کس کا لقب ہے اور اس کا کیا مطلب ہے؟؟

You must login to add an answer.

5 Answers

  1. حضرت عثمان غنی کا لقب ہے اور اس کی وجہ نبی کریم صلیا اللہ علیہ وسلم کی دو صاحبزادیاں آپ کے نکاح میں تھیں اور کوٸی دوسرا شخص ایسا نہیں جس نے یکے بعد دیگرے نبی کی دو صاحبزادیوں سے نکاح کیا ہو

  2. ذالنورین کا مطلب دو نوروں والا ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی دو صاحبزدیوں کا یکے بعد دیگرے حضرت عثمان سی نکاح ہوا جس وجہ سے انہیں دولنورین کا لقب دیا گیا۔

  3. تیسرے خلیفہ راشد حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کا لقب ہے اور اس کے معنی ہیں دو نوروں والا ۔اس لیے کہ آپ رضی اللہ عنہ کے ساتھ نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی دو صاحب زادیوں کا نکاح ہوا تھا

  4. یہ لقب حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کا ھے ۔ کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یکے بعد دیگرے اپنی دو صاحب زادیوں کا نکاح حضرت عثمان غنی سے کیا تو اس لیے آپ رضی کو ذوالنورین کہا جاتا ہے