Ask Saint Latest Questions

جنسیات کے متعلق دین کی کیا رہنمائی ہے ؟

You must login to add an answer.

1 Answer

  1. جنسیات کے متعلق اسلام کی پوری رہنمائی موجود ہے اور جنسی ضروریات کے پورا کرنے کے لیے نکاح کا رشتہ بنایا گیا ہے

    جنسی خواہشات انسان کے اندر فطری طور پر رکھی گئی ہیں اس لیے اسلام نے اسکا مکمل حل دیا ہے