Ask Saint Latest Questions

You must login to add an answer.

1 Answer

  1. عیسائیوں کے عقیدے کے مطابق تثلیث کا مطلب ہے اللہ ایک جوہر جو تین اشخاص پر مشتمل ہےباپ بیٹا اور روح اسے وہ اپنے گمان میں تین میں اور ایک میں تین کا نام دیتے ہیں، باپ سے انکی مراد وجود ہے اور روح سے مرادزندگی ہے بیٹے سے مراد مسیح ہے،انکے عقیدے کے مطابق عیسیٰ علیہ السلام معبود ہیں اس وجہ سے کہ اللہ تعالیٰ انکے ہاتھ پر خوارق عادت امور جاری کرتا تھااس عقیدے کو نیقیہ کونسل نے 325ء کو منظور کیا تھا۔