Ask Saint Latest Questions

  1. عیسائیوں کے عقیدے کے مطابق تثلیث کا مطلب ہے اللہ ایک جوہر جو تین اشخاص پر مشتمل ہےباپ بیٹا اور روح اسے وہ اپنے گمان میں تین میں اور ایک میں تین کا نام دیتے ہیں، باپ سے انکی مراد وجود ہے اور روح سے مرادزندگی ہے بیٹے سے مراد مسیح ہے،انکے عقیدے کے مطابق عیسیٰ علیہ السلام معبود ہیں اس وجہ سے کہ اللہ تعاRead more

    عیسائیوں کے عقیدے کے مطابق تثلیث کا مطلب ہے اللہ ایک جوہر جو تین اشخاص پر مشتمل ہےباپ بیٹا اور روح اسے وہ اپنے گمان میں تین میں اور ایک میں تین کا نام دیتے ہیں، باپ سے انکی مراد وجود ہے اور روح سے مرادزندگی ہے بیٹے سے مراد مسیح ہے،انکے عقیدے کے مطابق عیسیٰ علیہ السلام معبود ہیں اس وجہ سے کہ اللہ تعالیٰ انکے ہاتھ پر خوارق عادت امور جاری کرتا تھااس عقیدے کو نیقیہ کونسل نے 325ء کو منظور کیا تھا۔

    See less