Ask Saint Latest Questions

کس غزوہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دندان مبارک شہید ہوئے؟

You must login to add an answer.

1 Answer

  1. غزوہ احد میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دانت مبارک کا کچھ حصہ شہید ہوا. آپ کا پورا دانت شہید نہیں ہوا تھا.