Ask Saint Latest Questions

You must login to add an answer.

4 Answers

  1. قرآن کا دل سورہ یٰسین کو کہا جاتا ہے۔ یہ قرآن مجید کی سب سے عظیم سورتوں میں سے ایک ہے۔ ترمذی کی ایک روایت ہے۔ “ہر چیز کا دل ہوتا ہے اور قرآن مجید کا دل سورہ یاسین ہے۔”