Sign up to join our community!
Please sign in to your account!
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
حضرت عثمان غنی کا لقب ہے اور اس کی وجہ نبی کریم صلیا اللہ علیہ وسلم کی دو صاحبزادیاں آپ کے نکاح میں تھیں اور کوٸی دوسرا شخص ایسا نہیں جس نے یکے بعد دیگرے نبی کی دو صاحبزادیوں سے نکاح کیا ہو
ذالنورین کا مطلب دو نوروں والا ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی دو صاحبزدیوں کا یکے بعد دیگرے حضرت عثمان سی نکاح ہوا جس وجہ سے انہیں دولنورین کا لقب دیا گیا۔
تیسرے خلیفہ راشد حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کا لقب ہے اور اس کے معنی ہیں دو نوروں والا ۔اس لیے کہ آپ رضی اللہ عنہ کے ساتھ نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی دو صاحب زادیوں کا نکاح ہوا تھا
Muhammad (SAW) is the prophet of muslims.
یہ لقب حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کا ھے ۔ کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یکے بعد دیگرے اپنی دو صاحب زادیوں کا نکاح حضرت عثمان غنی سے کیا تو اس لیے آپ رضی کو ذوالنورین کہا جاتا ہے
ذنورین حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا لقب ہے
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی دو صاحبزادیاں آپ کے نکاح میں آئیں تھیں جسکے باعث یہ لقب دیا گیا تھا جسکا مطلب ہے دو نور والا