Ask Saint Latest Questions

کیا واقعی آپ صلی اللہ علیہ وسلم عالم الغیب تھے؟اس کے بارے میں قرآن و حدیث کیا کہتا ہے؟

You must login to add an answer.

1 Answer

  1. اس آیت کے معنی اور مفہوم کے اعتبار سے اللہ نے آپ کو اپنی عطا سے ہر وہ علم عطا فرمایا جس کااپ علم آپ نہیں رکھتے تھے اور یہ وہ علم ہے جو امت کے اعتبار سے علم غائب ہے وعلمک ما لم تکن یعلم