Ask Saint Latest Questions

کونسے مہینوں کو حرمت کے مہینے کہا جاتا ہے؟

You must login to add an answer.

2 Answers

  1. حرمت کے مہینے جنہیں اشہر الحرم بھی کہا جاتا ہے۔ اسلامی قمری کیلنڈر میں چار مہینے ہیں محرم، رجب، ذوالقعدہ اور ذوالحجہ۔ان مہینوں کو مقدس سمجھا جاتا ہے اور اسلام کی امد سے پہلے بھی ان کا احترام کیا جاتا تھا

  2. رجب

    ذی القعدہ

    ذی الحجہ

    محرم