Hello,

Sign up to join our community!

Welcome Back,

Please sign in to your account!

Forgot Password,

Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.


Please briefly explain why you feel this question should be reported.

Please briefly explain why you feel this answer should be reported.

Please briefly explain why you feel this user should be reported.

Open Ask Saint in App

Ask Saint Latest Questions

ذالنورین کس کا لقب ہے اور اس کا کیا مطلب ہے؟؟

You must login to add an answer.

5 Answers

  1. یہ لقب حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کا ھے ۔ کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یکے بعد دیگرے اپنی دو صاحب زادیوں کا نکاح حضرت عثمان غنی سے کیا تو اس لیے آپ رضی کو ذوالنورین کہا جاتا ہے

  2. تیسرے خلیفہ راشد حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کا لقب ہے اور اس کے معنی ہیں دو نوروں والا ۔اس لیے کہ آپ رضی اللہ عنہ کے ساتھ نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی دو صاحب زادیوں کا نکاح ہوا تھا

  3. ذالنورین کا مطلب دو نوروں والا ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی دو صاحبزدیوں کا یکے بعد دیگرے حضرت عثمان سی نکاح ہوا جس وجہ سے انہیں دولنورین کا لقب دیا گیا۔

  4. حضرت عثمان غنی کا لقب ہے اور اس کی وجہ نبی کریم صلیا اللہ علیہ وسلم کی دو صاحبزادیاں آپ کے نکاح میں تھیں اور کوٸی دوسرا شخص ایسا نہیں جس نے یکے بعد دیگرے نبی کی دو صاحبزادیوں سے نکاح کیا ہو

error: Alert: Content selection is disabled!!