Sign up to join our community!

Please sign in to your account!

Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.


Please briefly explain why you feel this question should be reported.

Please briefly explain why you feel this answer should be reported.

Please briefly explain why you feel this user should be reported.

Surah Fatiha

Surah Fatiha

●● سوره فاتحہ میں اللہ کے ساتھ حسن ظن رکھنے کا❄️ مشمولات سورہ فاتحہ ❄️

اعداد: سعود احمد مقصود المدني

…………………………………

❄️ سورہ فاتحہ درج ذیل مضامین کو شامل ھے:

1- توحید کے اقسام۔

2- شکر الہی۔

3- اللہ سے سوال و دعا۔

4- اللہ کے اسمائے حسنی کا وسیلہ۔

سورہ فاتحہ کے اندر دعاؤں میں تین جائز وسیلے اختیار کرنے کی تعلیم دی گئی ھے:-

أ- اللہ کے اسمائے حسنی کا وسیلہ ۔

ب- عقیدہ توحید و ایمان کا وسیلہ ۔

ج- اعمال صالحہ کا وسیلہ۔

5- اعمال صالحہ کا وسیلہ۔

6- نشأة ثانیہ اور جزا و سزا کا ذکر۔

7- الله کی رحمت عامہ و خاصہ۔

8- اخلاص۔

9- رد بدعت۔

10- دین میں فرقہ واریت کی تردید۔

11- نعمت ہدایت۔

12- صراط مستقیم کی اہمیت۔

13- نیک صحبت اختیار کرنے اور صالحین کے نقش قدم پر چلنے کی تاکید و ترغیب۔

14- بری صحبت سے اجتناب۔

15- غیر اقوام کی مشابہت اختیار کرنے کی ممانعت۔

16- سابقہ اقوام کا ذکر۔

17- اعمال صالحہ کی ترغیب۔

18- رب سے مناجات۔

19- استقامت دین۔

20- اللہ کی عظمت و قدرت کاملہ۔

21- فساد علم اور باطل قصد و ارادہ کی مذمت۔

22- سورہ فاتحہ میں عبادت کے تینوں ارکان پائے جا رھے ہیں:

1- محبت ، 《الحمد للہ رب العالمین》

2- امید ، 《الرحمن الرحيم》

3- خوف ،《مالك يوم الدين》

23- اللہ کے ساتھ حسن ظن

سوره فاتحہ پڑھتے ہوئے ہمیں حد درجہ تسلی اور خوشی ہوتی ہے کہ ہمارے اعمال کا حساب اور جزا و سزا کے دن کا مالک 《مالک یوم الدین》انتہائی وسیع رحمت والا اللہ سبحانہ و تعالی《الرحمان الرحیم 》ھے۔

24- بندہ دنیا و آخرت میں کبھی بھی رب کی رحمت سے بے نیاز نہیں ہوسکتا ھے۔ 《الحمد لله رب العالمين ● الرحمن الرحيم ● مالك يوم الدين 》

25- سوره فاتحہ کا پیغام:

ایسا بنو کہ نیک بندے بھی تمہارے نقش قدم پر چلنے کی دعا کریں۔

26- صراط مستقیم پر چلنے والے احساس کمتری کا شکار نہ ہوں ، اور نہ ہی اپنے آپ کو تنہا محسوس کریں ۔

یہ وہ راہ ھے جہاں اللہ کے انعامات سے محظوظ ہونے والی جماعت، انبیاء ، صدیقین ، شہداء اور صالحین ملیں گے۔

پیغام ●●

◇◇ سوره فاتحہ پڑھتے ہوئے ہمیں حد درجہ تسلی اور خوشی ہوتی ہے کہ ہمارے اعمال کا حساب اور جزا و سزا کے دن کا مالک 《مالک یوم الدین》انتہائی وسیع رحمت والا اللہ سبحانہ و تعالی《الرحمان الرحیم 》ھے۔ سورہ فاتحہ میں عبادت کے تینوں ارکان پائے جا رھے ہیں:

1- محبت ، 《الحمد للہ رب العالمین》

2- امید ، 《الرحمن الرحيم》

3- خوف ،《مالك يوم الدين》

اللہ ہم سب کو ان ارکان کے ساتھ عبادت کرنے کی توفیق دے۔ آمین

Related Posts

Leave a comment

You must login to add a new comment.

5 Comments

  1. Very nice information Thank you for sharing it.