Ask Saint Latest Questions

  1. حجامہ کا معنی ھے نشتر لگانا۔ یہ علاج  سنت بھی ہے کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ عمل خود کیا ھے۔ حجامہ کو بعض ایسی امراض ہیں جن میں اس کا استعمال کیا جاتا ہے اس کو سینگیاں کھچوانا بھی کہتے ہیں۔

    حجامہ کا معنی ھے نشتر لگانا۔ یہ علاج  سنت بھی ہے کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ عمل خود کیا ھے۔ حجامہ کو بعض ایسی امراض ہیں جن میں اس کا استعمال کیا جاتا ہے اس کو سینگیاں کھچوانا بھی کہتے ہیں۔

    See less
  1. یہ لقب حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کا ھے ۔ کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یکے بعد دیگرے اپنی دو صاحب زادیوں کا نکاح حضرت عثمان غنی سے کیا تو اس لیے آپ رضی کو ذوالنورین کہا جاتا ہے

    یہ لقب حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کا ھے ۔ کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یکے بعد دیگرے اپنی دو صاحب زادیوں کا نکاح حضرت عثمان غنی سے کیا تو اس لیے آپ رضی کو ذوالنورین کہا جاتا ہے

    See less
  1. literally meaning of the word Nabi is informer but in the religious aspect, one meaning is added in that informer about hidden things that couldn't be known by senses. in Islam Nabi is a person upon whom Allah reveals his message.

    literally meaning of the word Nabi is informer but in the religious aspect, one meaning is added in that informer about hidden things that couldn’t be known by senses. in Islam Nabi is a person upon whom Allah reveals his message.

    See less
  1. ابوبکر صدیق عمر بن خطاب عثمان بن عفان علی ابن ابی طالب طلحہ بن عبید اللہ زبیر ابن عوام عبدالرحمن بن عوف سعد بن ابی وقاص سعید بن زید ابو عبیدہ بن جراح

    • ابوبکر صدیق
    • عمر بن خطاب
    • عثمان بن عفان
    • علی ابن ابی طالب
    • طلحہ بن عبید اللہ
    • زبیر ابن عوام
    • عبدالرحمن بن عوف
    • سعد بن ابی وقاص
    • سعید بن زید
    • ابو عبیدہ بن جراح
    See less
  1. شادی انسان کے ایمان کی تکمیل کا سبب ہے اور انسانی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے اللہ تعالی نے انسان کے لیے یہ رشتہ بنایا ہے اور سے انسان کا نسب آگے بڑھتا ہے

    شادی انسان کے ایمان کی تکمیل کا سبب ہے اور انسانی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے اللہ تعالی نے انسان کے لیے یہ رشتہ بنایا ہے اور سے انسان کا نسب آگے بڑھتا ہے

    See less
  1. جنسیات کے متعلق اسلام کی پوری رہنمائی موجود ہے اور جنسی ضروریات کے پورا کرنے کے لیے نکاح کا رشتہ بنایا گیا ہے جنسی خواہشات انسان کے اندر فطری طور پر رکھی گئی ہیں اس لیے اسلام نے اسکا مکمل حل دیا ہے

    جنسیات کے متعلق اسلام کی پوری رہنمائی موجود ہے اور جنسی ضروریات کے پورا کرنے کے لیے نکاح کا رشتہ بنایا گیا ہے

    جنسی خواہشات انسان کے اندر فطری طور پر رکھی گئی ہیں اس لیے اسلام نے اسکا مکمل حل دیا ہے

    See less