1. مشرکین ان لوگوں کو کہا جاتا ہے جنہوں نے سرے سے اسلام قبول ہی نہیں کیا اور سر عام اس کی مخالفت کی جب کہ منافقین بظاہر اسلام لے آئے تھے لیکن دل سے اسلام نہ لائے مسلمانوں کے سامنے اسلام کے مطابق زندگی گزارتے اورالگ ہو کر اسلام مخالف تدابیر کرتے

    مشرکین ان لوگوں کو کہا جاتا ہے جنہوں نے سرے سے اسلام قبول ہی نہیں کیا اور سر عام اس کی مخالفت کی جب کہ منافقین بظاہر اسلام لے آئے تھے لیکن دل سے اسلام نہ لائے مسلمانوں کے سامنے اسلام کے مطابق زندگی گزارتے اورالگ ہو کر اسلام مخالف تدابیر کرتے

    See less
  2. رفع یدین  ضروری نہیں ہے (مطلب کہ فرض یا واجب نہیں ہے) البتہ تکبیر تحریمہ اور دعائے قنوت کے وقت سنت مؤقدہ ہے اور اس کے علاوہ اولی اور غیر اولی ہے کچھ علماء اور کو اولی سمجھتے اور کچھ غیر اولی

    رفع یدین  ضروری نہیں ہے (مطلب کہ فرض یا واجب نہیں ہے) البتہ تکبیر تحریمہ اور دعائے قنوت کے وقت سنت مؤقدہ ہے اور اس کے علاوہ اولی اور غیر اولی ہے کچھ علماء اور کو اولی سمجھتے اور کچھ غیر اولی

    See less