1. یہ لقب حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کا ھے ۔ کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یکے بعد دیگرے اپنی دو صاحب زادیوں کا نکاح حضرت عثمان غنی سے کیا تو اس لیے آپ رضی کو ذوالنورین کہا جاتا ہے

    یہ لقب حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کا ھے ۔ کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یکے بعد دیگرے اپنی دو صاحب زادیوں کا نکاح حضرت عثمان غنی سے کیا تو اس لیے آپ رضی کو ذوالنورین کہا جاتا ہے

    See less
  2. حجامہ کا معنی ھے نشتر لگانا۔ یہ علاج  سنت بھی ہے کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ عمل خود کیا ھے۔ حجامہ کو بعض ایسی امراض ہیں جن میں اس کا استعمال کیا جاتا ہے اس کو سینگیاں کھچوانا بھی کہتے ہیں۔

    حجامہ کا معنی ھے نشتر لگانا۔ یہ علاج  سنت بھی ہے کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ عمل خود کیا ھے۔ حجامہ کو بعض ایسی امراض ہیں جن میں اس کا استعمال کیا جاتا ہے اس کو سینگیاں کھچوانا بھی کہتے ہیں۔

    See less