What's your question?
  1. فرض کہ چھوٹ جانے پر انسان گنہگار اور کافر ہوتا ہے  اور فرض کا چھوڑنا کسی بھی حال میں جائز نہیں ہے فرض دلیلیں قطعہ سے ثابت ہوتا ہے جبکہ واجب کے چھوڑنے والا کافر نہیں ہوتا اور واجب  ظنی دلیل سے جو ثابت ہوتا ہے اور اسکا چھوڑنے والا فاسق ہوتا ہے

    فرض کہ چھوٹ جانے پر انسان گنہگار اور کافر ہوتا ہے  اور فرض کا چھوڑنا کسی بھی حال میں جائز نہیں ہے فرض دلیلیں قطعہ سے ثابت ہوتا ہے

    جبکہ واجب کے چھوڑنے والا کافر نہیں ہوتا اور واجب  ظنی دلیل سے جو ثابت ہوتا ہے اور اسکا چھوڑنے والا فاسق ہوتا ہے

    See less
  1. اس دور میں بہت سی من گھڑت احادیث لوگوں میں مشھور ہے جس میں یہ بھی شامل ہے صحیح احادیث میں ایسی کوئی حدیث نہیں ملتی ہے

    اس دور میں بہت سی من گھڑت احادیث لوگوں میں مشھور ہے جس میں یہ بھی شامل ہے

    صحیح احادیث میں ایسی کوئی حدیث نہیں ملتی ہے

    See less
  1. ذنورین حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا لقب ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی دو صاحبزادیاں  آپ کے نکاح میں آئیں تھیں جسکے باعث یہ لقب دیا گیا تھا جسکا مطلب ہے دو نور والا

    ذنورین حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا لقب ہے

    آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی دو صاحبزادیاں  آپ کے نکاح میں آئیں تھیں جسکے باعث یہ لقب دیا گیا تھا جسکا مطلب ہے دو نور والا

    See less