دنیاوی تعلیم صرف ذندگی تک کا علم ہمیں سکھاتی ہے جبکہ دینی تعلیم ہمیں دنیاوی اخروی ،اخلاقی معاشی ذندگی گزارنے کا سلیقہ سکھاتی ہے آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ قرآن سیکھو اور سکھاؤ دینی تعلیم سیکھنا لازم ہے جبکہ دنیاوی تعلیم کا علم حاصل کرنا لازم نہیں قرآن مجید میں اور احادیث میں علم حاصل کرنےRead more
دنیاوی تعلیم صرف ذندگی تک کا علم ہمیں سکھاتی ہے جبکہ دینی تعلیم ہمیں دنیاوی اخروی ،اخلاقی معاشی ذندگی گزارنے کا سلیقہ سکھاتی ہے
آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ قرآن سیکھو اور سکھاؤ
دینی تعلیم سیکھنا لازم ہے جبکہ دنیاوی تعلیم کا علم حاصل کرنا لازم نہیں
قرآن مجید میں اور احادیث میں علم حاصل کرنے کی تمام روایات میں دینی علم حاصل کرنا مراد ہے
حاصل یہ ھیکہ دینی تعلیم کا علم حاصل کرنا فرض عین ہے ہر انسان پر لازم ہے جبکہ دنیاوی تعلیم حاصل کرنا کا یہ حکم نہیں ہے اس کے نہ حاصل کرنے پر کوئی گناہ نہیں ہے
See less
Muslims can open account in Islamic banks, because Islamic banks provides services which based on Islamic principles, like Mudharaba, Musharaka, Ijarah etc.
Muslims can open account in Islamic banks, because Islamic banks provides services which based on Islamic principles, like Mudharaba, Musharaka, Ijarah etc.
See less