Yes, you can modify your answer within one hour of posting. After one hour, you will not be able to edit your answer. Additionally, you cannot delete your answer directly. Instead, please report the answer and provide a reason in the report section explaining why the answer should be deleted from AsRead more
Yes, you can modify your answer within one hour of posting. After one hour, you will not be able to edit your answer. Additionally, you cannot delete your answer directly. Instead, please report the answer and provide a reason in the report section explaining why the answer should be deleted from AskSaint.
See less
حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی عمر مبارک نبوت ملتے وقت قمری حساب کے مطابق چالیس سال تھی ، تاریخ کی کتابوں میں ہےکہ قرائن سے پتا چلتا ہے کہ اس وقت آپ کی عمر چالیس سال چھ ماہ بارہ دن تھی اور شمسی حساب سے انتالیس سال تین مہینہ بیس دن تھی۔ حضور اقدس صلی اللہ علیہ والہ وسلم وحی آنے کے بعد تین سالوں تک انتہRead more
حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی عمر مبارک نبوت ملتے وقت قمری حساب کے مطابق چالیس سال تھی ، تاریخ کی کتابوں میں ہےکہ قرائن سے پتا چلتا ہے کہ اس وقت آپ کی عمر چالیس سال چھ ماہ بارہ دن تھی اور شمسی حساب سے انتالیس سال تین مہینہ بیس دن تھی۔
حضور اقدس صلی اللہ علیہ والہ وسلم وحی آنے کے بعد تین سالوں تک انتہائی خفیہ طور پر نہایت رازداری کے ساتھ تبلیغ اسلام کا فرض ادا فرماتے رہے اور اس دوران عورتوں میں سب سے پہلے حضرت بی بی خدیجہ رضی اللہ عنہا اور ازاد مردوں میں سب سے پہلے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ اور بچوں میں سب سے پہلے حضرت علی رضی اللہ عنہ اور غلاموں میں سب سے پہلے حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ ایمان لائے۔
See less