Sign up to join our community!
Please sign in to your account!
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
حجامہ کا معنی ھے نشتر لگانا۔ یہ علاج سنت بھی ہے کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ عمل خود کیا ھے۔ حجامہ کو بعض ایسی امراض ہیں جن میں اس کا استعمال کیا جاتا ہے اس کو سینگیاں کھچوانا بھی کہتے ہیں۔
حجامہ ایک طریقہ علاج ہے جس کے ذریعے جسم سے خون نکالا جاتا ہے
حجامہ ایک ایسا علاج ہے جس میں مریض کے جسم پر مختلف حصوں پر گول گول اور کپ کی طرح کے آلات لگا دئیے جاتے ہیں ۔جس کی وجہ سے انگریزی میں اسے کپنگ تھراپی بھی کہا جاتا ہے ۔اس سے پہلے مذکوره جگہ پر زیتون یا کلونجی کا تیل لگا دیا جاتا ہے۔ اس طرح کرنے سے ہماری جلد پرسکون رہتی ہے اور بعد میں کپ (ایک سے زیادہ کپ بھی لگائے جاسکتے ہیں) اٹھانے پر تکلیف نہیں ہوتی۔ اس کے بعد خون ان حصوں میں اکٹھا ہونا شروع ہوجاتا ہے اور 10سے 20 منٹ کے بعد ویکیوم کے ذریعے خون کو باہر نکال لیا جاتا ہے۔ اب آپ کا جسم گندے خون سے پاک ہوچکا ہے اور آپ کی بیماریاں کم ہونا شروع ہوجائیں گی