Ask Saint Latest Questions

  1. مہرِ فاطمی کی مقدار۵۰۰ درہم چاندی ہے، وہ اس طرح کہ ازواج مطہرات کے بارے میں روایات میں بارہ اوقیہ اورایک نش کی صراحت آئی ہے۔

    مہرِ فاطمی کی مقدار۵۰۰ درہم چاندی ہے، وہ اس طرح کہ ازواج مطہرات کے بارے میں روایات میں بارہ اوقیہ اورایک نش کی صراحت آئی ہے۔

    See less
  1. دنیاوی تعلیم صرف ذندگی تک کا علم ہمیں سکھاتی ہے جبکہ دینی تعلیم ہمیں دنیاوی اخروی ،اخلاقی معاشی ذندگی گزارنے کا سلیقہ سکھاتی ہے آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ قرآن سیکھو اور سکھاؤ دینی تعلیم سیکھنا لازم  ہے جبکہ دنیاوی تعلیم کا علم حاصل کرنا لازم نہیں قرآن مجید میں اور احادیث میں علم حاصل کرنےRead more

    دنیاوی تعلیم صرف ذندگی تک کا علم ہمیں سکھاتی ہے جبکہ دینی تعلیم ہمیں دنیاوی اخروی ،اخلاقی معاشی ذندگی گزارنے کا سلیقہ سکھاتی ہے

    آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ قرآن سیکھو اور سکھاؤ

    دینی تعلیم سیکھنا لازم  ہے جبکہ دنیاوی تعلیم کا علم حاصل کرنا لازم نہیں

    قرآن مجید میں اور احادیث میں علم حاصل کرنے کی تمام روایات میں دینی علم حاصل کرنا مراد ہے

    حاصل یہ ھیکہ دینی تعلیم کا علم حاصل کرنا فرض عین ہے ہر انسان پر لازم ہے جبکہ دنیاوی تعلیم حاصل کرنا کا یہ حکم نہیں ہے اس کے نہ حاصل کرنے پر کوئی گناہ نہیں ہے

    See less
  1. فرض کہ چھوٹ جانے پر انسان گنہگار اور کافر ہوتا ہے  اور فرض کا چھوڑنا کسی بھی حال میں جائز نہیں ہے فرض دلیلیں قطعہ سے ثابت ہوتا ہے جبکہ واجب کے چھوڑنے والا کافر نہیں ہوتا اور واجب  ظنی دلیل سے جو ثابت ہوتا ہے اور اسکا چھوڑنے والا فاسق ہوتا ہے

    فرض کہ چھوٹ جانے پر انسان گنہگار اور کافر ہوتا ہے  اور فرض کا چھوڑنا کسی بھی حال میں جائز نہیں ہے فرض دلیلیں قطعہ سے ثابت ہوتا ہے

    جبکہ واجب کے چھوڑنے والا کافر نہیں ہوتا اور واجب  ظنی دلیل سے جو ثابت ہوتا ہے اور اسکا چھوڑنے والا فاسق ہوتا ہے

    See less
  1. اس دور میں بہت سی من گھڑت احادیث لوگوں میں مشھور ہے جس میں یہ بھی شامل ہے صحیح احادیث میں ایسی کوئی حدیث نہیں ملتی ہے

    اس دور میں بہت سی من گھڑت احادیث لوگوں میں مشھور ہے جس میں یہ بھی شامل ہے

    صحیح احادیث میں ایسی کوئی حدیث نہیں ملتی ہے

    See less