Ask Saint Latest Questions

  1. غزوہ احد میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دانت مبارک کا کچھ حصہ شہید ہوا. آپ کا پورا دانت شہید نہیں ہوا تھا.

    غزوہ احد میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دانت مبارک کا کچھ حصہ شہید ہوا. آپ کا پورا دانت شہید نہیں ہوا تھا.

    See less
  1. قرآن مجید میں سات 7 منزلیں ہیں. یہ اس لئے مقرر کی گئی تھیں کہ 7 دن میں قرآن مجید ختم کرنے والوں کے لئے سہولت ہو.

    قرآن مجید میں سات 7 منزلیں ہیں. یہ اس لئے مقرر کی گئی تھیں کہ 7 دن میں قرآن مجید ختم کرنے والوں کے لئے سہولت ہو.

    See less