Ask Saint Latest Questions

  1. This answer was improved

    The common view is that the Islamic prophet Muhammad had three sons, named Abd Allah, Ibrahim, and Qasim, and four daughters, named Fatima, Ruqayya, Umm Kulthum, and Zaynab.

    The common view is that the Islamic prophet Muhammad had three sons, named Abd Allah, Ibrahim, and Qasim, and four daughters, named Fatima, Ruqayya, Umm Kulthum, and Zaynab.

    See less
  1. حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی عمر مبارک نبوت ملتے وقت قمری حساب کے مطابق چالیس سال تھی ، تاریخ کی کتابوں میں ہےکہ قرائن سے پتا چلتا ہے کہ اس وقت آپ کی عمر چالیس سال چھ ماہ بارہ دن تھی اور شمسی حساب سے انتالیس سال تین مہینہ بیس دن تھی۔ حضور اقدس صلی اللہ علیہ والہ وسلم وحی آنے کے بعد تین سالوں تک انتہRead more

    حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی عمر مبارک نبوت ملتے وقت قمری حساب کے مطابق چالیس سال تھی ، تاریخ کی کتابوں میں ہےکہ قرائن سے پتا چلتا ہے کہ اس وقت آپ کی عمر چالیس سال چھ ماہ بارہ دن تھی اور شمسی حساب سے انتالیس سال تین مہینہ بیس دن تھی۔

    حضور اقدس صلی اللہ علیہ والہ وسلم وحی آنے کے بعد تین سالوں تک انتہائی خفیہ طور پر نہایت رازداری کے ساتھ تبلیغ اسلام کا فرض ادا فرماتے رہے اور اس دوران عورتوں میں سب سے پہلے حضرت بی بی خدیجہ رضی اللہ عنہا اور ازاد مردوں میں سب سے پہلے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ اور بچوں میں سب سے پہلے حضرت علی رضی اللہ عنہ اور غلاموں میں سب سے پہلے حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ ایمان لائے۔

    See less