1. تعلیم کا مقصد شعور دلانا ہے ہر وہ تعلیم جو مسلمان کو اپنے اللّٰہ تعالیٰ اور اس کے دین کی معرفت دلاتی ہے وہ دینی تعلیم ہے چاہے وہ روایتی دنیوی علوم کے ذریعے حاصل ہو،اگر ایک مسلمان دینی تعلیم کے باوجود اللّٰہ تعالیٰ کی معرفت سے محروم ہے تو وہ بظاہر دنیوی تعلیم ہے لیکن اگر روایتی دنیوی تعلیم کے ذریعے اRead more

    تعلیم کا مقصد شعور دلانا ہے ہر وہ تعلیم جو مسلمان کو اپنے اللّٰہ تعالیٰ اور اس کے دین کی معرفت دلاتی ہے وہ دینی تعلیم ہے چاہے وہ روایتی دنیوی علوم کے ذریعے حاصل ہو،اگر ایک مسلمان دینی تعلیم کے باوجود اللّٰہ تعالیٰ کی معرفت سے محروم ہے تو وہ بظاہر دنیوی تعلیم ہے لیکن اگر روایتی دنیوی تعلیم کے ذریعے اللّٰہ تعالیٰ کی معرفت حاصل ہوجائے تو وہ دنیوی بھی دینی بن جاتی ہے

    See less