رفع یدین ضروری نہیں ہے (مطلب کہ فرض یا واجب نہیں ہے) البتہ تکبیر تحریمہ اور دعائے قنوت کے وقت سنت مؤقدہ ہے اور اس کے علاوہ اولی اور غیر اولی ہے کچھ علماء اور کو اولی سمجھتے اور کچھ غیر اولی

See less
مشرکین ان لوگوں کو کہا جاتا ہے جنہوں نے سرے سے اسلام قبول ہی نہیں کیا اور سر عام اس کی مخالفت کی جب کہ منافقین بظاہر اسلام لے آئے تھے لیکن دل سے اسلام نہ لائے مسلمانوں کے سامنے اسلام کے مطابق زندگی گزارتے اورالگ ہو کر اسلام مخالف تدابیر کرتے